تازہ ترین

قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے متاثرہ لوگوں کیلئے چترال بھر میں حسب سابق امدادی سرگرمیاں شروع

چترال (  آوازچترال نیوز) چترال کے سماجی شخصیت قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے عالمگیر ویلفئر ٹرسسٹ انٹرنیشنل کی معاونت سے لاک ڈاون سے متاثرہ لوگوں کیلئے چترال بھر میں حسب سابق امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔   اپر چترال سب ڈویژن مستوج ،تورکہو ، موڑکہو کے مستحقین کیلئے امدادی سامان آٹا ، دال ،چینی وغیرہ بھیج دیے گئے۔جہاں ہمارے نمائندے امدادی سامان تقسیم کرینگے۔ اور لوئر چترال میں بھی غریب نادار اور بلخصوص لاک ڈاؤن متاثرین میں امدادی پیکج تقسیم کئے جائینگے۔ انھوں نے بتایا کہ دوسرے مرحلے میں بھی امدادی سرگرمیاں جلد عمل میں لائی جائینگی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button