تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا امکان

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔خیبر پختونخوا میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ بدھ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی گئی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا نے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button