199

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے کیسز میں حیرت انگیز کمی

اسلام آباد ( آوازچترال نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا کہ مقامی سطح پر کرونا وائرس کے29 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے، مقامی لوگوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے، کل 1625 کیسز میں 857 ایران سے آنے والے زائرین اور 247 دیگر ممالک سے آئے ہیں۔ انہوں نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل اور مشیر معید یوسف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 99 کورونا کیسز سامنے آئے، ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کی تعداد گزشتہ روزسے کم ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں

Facebook Comments