تازہ ترینکاروبار

صارفین کو کرونا وائیرس سے محفوظ بنانے کے لئے سنیٹائیزر کا انتظام کیا گیا ہے..منیجر شیر زمان

 چترال(,آوازچترال نیوز ) بنکنگ کے دوران کرونا وائیرس سے اپنے کسٹمرز کو محفوظ بنانے کے لئے خیبر بنک چترال مین برانچ نے بہتریں انتظامات کیا ہے.پیر کے روزخیبر بنک مین برانج اتالیق بازار  کے منیجر شیر زمان نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم کرونا وائیرس کے حوالے سے حکومت کی طرف سے جاری کردہ sop کے مطابق بنکنگ خدمات سر انجام  دے رہے ہیں. حکومتی ہدایات کے مطابق atm صارفین کو کرونا وائیرس سے محفوظ بنانے کے لئے سنیٹائیزر کا انتظام کیا گیا ہے اور سوشل ڈسٹنسنگ پر سختی سے عمل کرایا جا رہا ہے.تاکہ ہمارے مغزز صارفیں موزی وائیرس  سے محفوظ رہ کر بنک میں اپنا کام کر سکین  انہوں نے کہا کہ ہمارے معزز کسٹمرز ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں,

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button