تازہ ترینصحت

دیر بالا میں بھی دو افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق

دیر بالا (آوازچترال رپورٹ) براول سے تعلق رکھنے والے دو افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو گئی ، مریضوں کے نمونے تین دن پہلے اسلام آباد بھیجے گئے تھے۔ یہ دیر بالا کے پہلے کورونا مریض ھیں جن میں وائرس پایا گیا۔ دونوں مریض آپس میں رشتہ دار ہیں ۔مریض چند دنوں پہلے سعودی عرب سے پاکستان آئے تھے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button