تازہ ترینکاروبار

ستا تیل کتنے مہینوں تک دستیاب رہ سکتاہے؟عالمی ماہرین نے بتا دیا

واشنگٹن ( آوازچترال نیوز )بین الاقوامی منڈی میں اس وقت خام تیل کی قیمتیں انتہائی کم سطح ہر ہیں اور یوں عالمی معیشت، جو کرونا وائرس کے سبب پہلے ہی انتہائی مندی کا شکار ہے، یہ ایک بڑا دھچکا ہے۔ خاص طور پر تیل پیدا کرنے والے ملکوں کے لئے جن کی معیشت کا بیشتر انحصار تیل پر ہوتا ہے۔انرجی کے شعبے کے ممتاز تجزیہ کار فرحان محمود نے امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہیہ صورت حال دو باتوں کے امتزاج کے سبب پیدا ہوئی۔ اوّل روس اور سعودی عرب کے درمیان اس شعبے میں مقابلہ اور

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button