209

خیبر پختونخواکے تمام سر کاری محکمے بند ٗعام تعطیل کا اعلان

پشاور  ( آوازچترال رپورٹ) خیبر پختونخوا حکو مت نے کروناوائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کے تحت تمام سر کاری ادارے آج منگل سے ہفتہ کے روز  تک بند کر دیئے ہیں اس سے قبل تمام سر کاری اداروں اور محکموں میں غیر ضروری عملے اور پچاس سال سے زائد کی عمر کے افرا کو رخصت پر بھیج دیا گیا تھا۔  عام تعطیل کا اعلان کرونا ایمرجنسی کے تحت این ڈی ایم اے ایکٹ کے تحت صو بائی محکمہ ریلیف نے اعلامیہ جاری کردیاہیے ۔

Facebook Comments