تازہ ترینٹیکنالوجیصحت

غیرضروری طورپراپنے گھروں سے نکلنے سے گریزکریں۔اورجتناہوسکے احتیاطی تدابیراپنائیں..ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپرچترال

اپرچترال( آوازچترال رپورٹ)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپرچترال مستوج معظم خان نے اپنے دفترسے جاری کردہ اعلامیے میں ہرخاص وعام کومطلع کیاجاتاہے کہ اس وقت پورے ملک میں کروناوائرس پھیلنے اندیشہ ہے۔لہذا تمام عوام الناس کوہدایت کی جاتی ہے کہ فی لحال ایک ہفتے تک غیرضروری طورپراپنے گھروں سے نکلنے سے گریزکریں۔اورجتناہوسکے احتیاطی تدابیراپنائیں تمام ایس ایچ اوصاحبان اپرچترال اپنے اپنے علاقوں میں ان ہدایت پرعمل درآمدکویقینی بنائیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button