تازہ ترینصحت

کرو نا سے نمٹنے کیلئے تمام اضلاع کو فنڈز جاری ..چترال لوئر چا ر کروڑ، چترال اپر ایک کر وڑ 65 لاکھ،

پشا ور(آوازچترال رپورٹ)۔صو بائی حکو مت کی ہدا یت پر پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے صو بے کے تمام اضلا ع کو کوروناوائرس سے نمٹنے اور قرنطینہ سنٹر ز میں سہولیا ت کی فراہمی کے لیے ایک ارب 73 کر وڑ روپے جا ری کر دیئے ہیں ٗ ڈی آئی خان کو 30کروڑ روپے، پشا ور کو 20کروڑ 26 لاکھ،بنوں تین کر وڑ، ما نسہرہ 13 کروڑ 64لاکھ،مردان 11کروڑ 18لاکھ، نو شہرہ 6 کروڑ 87 لاکھ، کرم 8 کروڑ 75لاکھ، با جوڑ چار کروڑ 19 لاکھ، ایبٹ آبا د کو 2کڑور 24 لاکھ، ہنگو 2کڑور73 لا کھ، ہری پو ر ۳ کروڑ 86 لا کھ، کرک دو کروڑ65 لاکھ،کو ہا ٹ ۳ کروڑ54 لاکھ۔ کو ہستان اپر (داسوو) ایک کروڑ 88 لاکھ، کو ہستان لو ئر چا ر کروڑ11 لاکھ،لکی مروت 2 کروڑ12لاکھ، ملاکنڈ ۲ کروڑ 50لاکھ، چترال لوئر چا ر کروڑ، چترال اپر ایک کر وڑ 65 لاکھ، بٹگرام ایک کروڑ 16لاکھ، بو نیر 4کروڑ52 لاکھ، دیر لو ئردو کروڑ60 لاکھ، خیبر پانچ کروڑ 27 لاکھ، دیر اپر تین کروڑ 68 لاکھ، چارسدہ 2 کروڑ 22 لاکھ، شانگلہ تین کروڑ 19 لاکھ، صوابی ۲ کروڑ 84 لاکھ، سوات تین کروڑ،نا رتھ وزیرستان دو کروڑ، ٹانک دوکروڑ 60لاکھ، تورغرایک کروڑ 20 لاکھ، اورکزئی دو کروڑ 98 لاکھ، ساوتھ وزیرستان دو کروڑ،کولائی پالس ایک کروڑ97 لاکھ اور مہمند کو دو کروڑ 48 لاکھ روپے جا ری کر دئیے ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button