219

لوئر چترال کے (ڈی ایچ او) مجیب الرحمان کا تبادلہ

پشاور(آوازچترال نیوز )لوئر چترال کے ضلعی ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) مجیب الرحمان کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور انہیں پشاور میں ڈی جی ہیلتھ سروسز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کے پی محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئے ڈی ایچ او کی تقرری تک اپر چترال کے ڈی ایچ او زلوئر چترال کے محکمہ صحت کی دیکھ بھال کریں گے۔

Facebook Comments