تازہ ترین

وفاقی کابینہ میں کرونا وائرس کے مریض کی موجودگی نے ہلچل مچادی

اسلام آباد( آوازچترال نیوز)معروف صحافی سہیل اقبال بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے گھنٹے میں بدتر ہوتی جارہی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ چار روز کے دوران غیر معمولی اقدامات کئے ہیں ۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کا شکار ایک مریض وفاقی کابینہ میں موجود رہا جو کہ گریڈ 21کا سینئر افسرتھا جو کابینہ کے ہر اجلاس میں بھی موجود رہا ہے ۔ کابینہ میں موجودگی کا پتہ چلنے کے بعد سرکاری اداروں میں ہلچل مچ گئی تاہم بعدازاں اس افسر کو اسلام آباد سے کراچی کے ایک ہسپتال شفٹ کیا گیا   جہاں ان کے طبیعت کافی بہتر ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button