127

کورونا وائرس ، خواتین ملازمین کو چھٹیاں دینے اور لوکل گورننس سکول ڈائریکٹوریٹ کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

پشاور( آوازچترال نیوز) کورونا وائرس سے بچاؤ کے ممکنہ اقدامات کے پیش نظر محکمہ بلدیات نے یکم اپریل تک خواتین ملازمین کو چھٹیاں دینے اور لوکل گورننس سکول ڈائریکٹوریٹ کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ منگل کو معاون بلدیات کامران بنگش کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا ہے۔ معاون خصوصی نے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ یکم اپریل تک ڈائریکٹوریٹ بند رکھا جائے گا کیونکہ محکمہ بلدیات جتنے ممکنہ اقدامات ہیں، سب اٹھا رہا ہے۔ عوام سے اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام حوصلہ رکھیں، محکمہ بلدیات الرٹ

Facebook Comments