تازہ ترین
ٹریژری اینڈ اکاؤنٹس کے 100 افسراور ملازمین تبدیل

پشاور(آوازچترال رپور)۔صو بائی حکو مت نے ڈائریکٹر یٹ آف ٹریژری اینڈ اکاؤنٹس کے 100 افسروں اور ملازمین کو تبدیل کر دیا جن میں 85 ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرز بھی شامل ہیں اعلامیہ کے مطابق ہدایت اللہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرشانگلہ ٗنشاد علی صوابی ٗمحمد ظاہر دیر لوئر ٗلال زادہ ملاکنڈ ٗسید علی شاہ چارسدہ ٗحسین گل بونیر ٗامتیاز احمد لوئر کوہستان ٗشاہد وقار ہنگو ٗانعام الحق کرک ٗاحمد عباس اورکزئی ٗجان محمد مانسہرہ ٗعابد عظیم ہری پور ٗنذیر حسین دیر اپر میں ڈی اے او لگا دیئے گئے ہیں۔
Facebook Comments