تازہ ترین

21خواتین پرنسپلوں کی گریڈ 18سے 19میں ترقی

پشاور۔(آوازچترال رپورٹ)خیبر پختونخوا حکومت نے 21خواتین پرنسپلوں کو گریڈ 18سے 19میں ترقی دیکر ان کے تبادلے اورتقرریاں کر دی ہیں ترقی کے بعد جن خواتین پرنسپلوں کے تبادلے کئے ہیں ان میں صفیہ بانو ثروت کی خدمات ڈائریکٹریٹ آف ایجو کیشن کے سپرد کردی گئی ہیں جبکہ دیگر خواتین میں دل افروز، گوہر ثانی، نور بسر، کوثرتنویر، مسرت فدا، رخئسانہ بی بی، رفعت بیگم، نجیبہ عنبرین، بشری بیگم، ہارون بی بی، یاسمین اختر، اظہر جان، لیلیٰ تبسم، سمیرا تاج، روبینہ حیات، بشری بیگم، پکھراج گل قریشی، طاہر جبین، عظمت آراء، وغیرہ شامل ہیں جنہیں صوابی، لاچی، باڑہ، سرائے نورنگ، چارسدہ، بنوں، تیمر گرہ، مالاکنڈ، ہری پور، ڈی آئی خان، دیر اپرکے مختلف سکولوں میں تعینات کردیاگیا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button