تازہ ترین
چار افسروں کی تقرریوں وتبادلو ں کے احکامات جاری

پشاور۔صو بائی حکو مت نے چار افسروں کی تقرریوں وتبادلو ں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق جہانگیر اعظم وزیر کو ڈپٹی سیکر ٹری داخلہ ٗسیکر ٹری پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور احمد کمال کو ڈپٹی سیکر ٹری زراعت ٗ اسد سرور کو سیکر ٹری پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور عفت عنبرین کو ڈپٹی سیکر ٹری فنانس تعینات کیا گیا ہے۔
Facebook Comments