134

خیبرپختونخوا کےعوام کیلئےبڑی خوشخبری

پشاور (آوازچترال رپورٹ) وزیراعظم نےسی پیک رشکئی اکنامک زون کی منظوری دےدی.مشیر اطلاعات اجمل وزیر کے مطا بق جس سے نہ صرف ضلع صوابی بلکہ صوبے بھر کے لوگوں کو لاکھوں کی تعداد میں نوکریاں اور کاروبار کے مواقع پیدا فراہم ہونگے اور بین لاقوامی کمپنیاں اس منصوبے سے مستفید ہوکر یہاں سرمایہ کرینگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ منصوبے سے صوبے میں تقرہبا چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی اور دو لاکھ افراد کو روزگار ملے گا.یہ ملک کا پہلا ماڈل منصوبہ ہے جو صوبے کو وسطی ایشیاٸ ممالک سے لنک کرے گا.

Facebook Comments