80

محکمہ ریلیف، خیبر پختونخوا

پشاور(آوازچترال رپورٹ) موٹر ویز اور بڑی شاہراوں پر 8 سیٹلائٹ ریسکیو سٹیشنز کے قیام کی منظوری ، محکمہ ریلیف ،منصوبے کی تکمیل پر 13کروڑ82لاکھ روپے لاگت آئیگی، ہرسیٹلائٹ ریسکیو سٹیشن  میں انتہائی نہگداشت یونٹ ، آپریشن تھیٹر اور جدید طبی سہولیات 24گھنٹے دستیاب ہونگی، ہر سیٹلائٹ ریسکیو سٹیشن پر ماہر سرجن اور ڈاکٹر تعینات ہونگے، سیٹلائٹ سٹیشنز کوہاٹ بنوں روڈ، گمبیلا، موٹر وے ایم ون پشاور تا مردان، موٹر وے ایم ون مردان تا صوابی، کاٹلنگ انٹرچینج سوات ایکپریس وے، لواری ٹنل اور سرائے صالح ہزارہ ایکپریس وے پر قائم ہونگے، چیف سیکرٹری، خیبر پختونخوا کے زیر صدارت پراونشل سٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں منظوری