114

عورت مارچ کے لئے بنائی گئی ریہرسیل ویڈیو اور منظوم جملے آئین پاکستان کی بنیادی شقوں سے متصادم ہیں،بے ہودہ ویڈیوز پر فتویٰ کونسل کا شدید ردعمل

کراچی ( آوازچترال نیوز) اسلامک فقہ اکیڈمی پاکستان کی فتویٰ کونسل نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی بے ہودہ ویڈیوز اور غیر اخلاقی تقریبات کی تیاری اور جملوں کو الحاد ولادینیت کا پڑھایا ہوا سبق قراردیتے ہوئے اس طرح کی تمام سرگرمیوں کو اسلام کے احکام کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اجتماعی فتویٰ جاری کیا ہے کہاس طرح کی وہ تمام سرگرمیاں جو اسلام کے بنیادی احکام کے خلاف کی جارہی ہیں ناجائز وحرام ہے۔اس حوالے سے اسلامک فقہ اکیڈمی پاکستان کے ڈائریکٹر مفتی مصباح اللہ صابر نے کہا کہ عورت