90

پنجم اور ہشتم کے جائزہ امتحانات کا شیڈول جاری

پشاور۔(آوازچترال رپورٹ) ابتدائی و ثانوی تعلیم نے جماعت پنجم اور ہشتم کے طلبہ کیلئے جائزہ (اسسمنٹ) امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق امتحانات 6مارچ سے شروع ہونگے جو 12مارچ تک جاری رہیں گے اس دوران جماعت پنجم کے طلبہ صبح کے اوقات میں پرچے دینگے جبکہ جماعت ہشتم کے طلبہ سے ایوننگ میں پرچے لئے جائینگے ٗ اس ضمن میں ڈائریکٹریٹ ایجوکیشن نے باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے ٗ پرچوں کا دورانہ تین گھنٹے ہوگا۔

Facebook Comments