162

خیبرپختونخوااسمبلی پشاور پی پی پی کی رکن اسمبلی کا سپیکر کی کرسی پرقبضہ

پشاور(آوازچترال رپورٹ)  تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوااسمبلی اجلاس کے دورپشاور: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوااسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین کا شدیداحتجاج. اپوزیشن کی شدید احتجاج کےدوران اجلاس کودس منٹ کےلیے ملتوی کردیا. اجلاس ملتوی ہونے کے بعد اپوزیشن رکن کا سپیکر کی کرسی پرقبضہ، پی پی پی کی نگہت اورکزئی سپیکر کی کرسی پر بیٹھ گئ.ان اپوزیشن اراکین کا شدیداحتجاج. اپوزیشن کی شدید احتجاج کےدوران اجلاس کودس منٹ کےلیے ملتوی کردیا. اجلاس ملتوی ہونے کے بعد اپوزیشن رکن کا سپیکر کی کرسی پرقبضہ، پی پی پی کی نگہت اورکزئی سپیکر کی کرسی پر بیٹھ گئ.

Facebook Comments