108

آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال کے طلباء کی شاندار کامیابی

اسلام آباد(آوازچترال نیوز ) آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول سین لشٹ چترال کے فرسٹ ائر کے ہونہار طلباء شاہ زیب علی اور نوید احمد نے چترال میں نوجوانوں کو درپیش معاشرتی واقتصادی چیلنجز کے حل کے موضوع پر اپنا انمول عملی خیال کی بنیاد پہ ایک ہزار ڈالرز کا انعام جیت لیا۔اس مقابلے میں پورے پاکستان سے تقریباً پراجیکٹس پیش ہوئے جن میں سے پانچ کو کامیابی ملی۔ مذکورہ فنڈز جنریشن یوتھ ان لمیٹڈ اور یو این ڈی پی کی طرف سے اسلام آباد میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں دے دیا گیا۔

Image may contain: 6 people, people sitting

Image may contain: 2 people, people sitting

Image may contain: 10 people, people smiling, people sitting

Facebook Comments