117

یاسی خزاں آنے کو ہے! شہریار آفریدی ، مراد سعید ، فیصل واوڈا سمیت کون کون حکومتی صفوں سے اڑ جائے گا؟حیرت انگیز انکشافات کر دیئے گئے

اسلام آباد ( آوازچترال نیوز)معروف کالم نگار حنا پرویز بٹ اپنے کالم ’’ سیاسی خزاں آنے کو ہے‘‘ میں لکھتی ہیں کہ ۔۔۔۔ملکی سیاست عجیب دوراہے پر آن کھڑی ہوئی ہے۔ حکومت کو آئے ڈیڑھ سال ہو گیا لیکن مجال ہے اس نے نان ایشوز پر عمل پیرا ہونے کے علاوہ کوئی لانگ ٹرم فلاحی کام کیا ہو۔ عوام کیلئے سانس لینا بھی دوبھر ہو چکا ہے۔ مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کا سفر کوہِ ہمالیہ کی چوٹی کی جانب جاری ہے۔اشیا خور و نوش کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہو چکی ہیں۔ عام آدمی کی کم از کم اجرت تو نہ بڑھ سکی