106

سیکر ٹری پی اینڈ ڈی سمیت تین افسروں کی تقرریاں و تبادلے

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔صوبائی حکومت نے تین افسروں کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں اعلامیہ کے مطابق سپیشل سیکر ٹری فنانس ہمایون خان کو سیکرٹری پی اینڈ ڈی تعینات کیا گیاہے ٗتعیناتی کے منتظر گریڈ 19 کے آفیسر شاہ محمود کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری پی اینڈ ڈی کی خالی آسامی پر تعینات کر دیا ہے ڈائریکٹر پراونشل پولیس سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹس کمیشن منصور قیصر کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ داخلہ کی آسامی پر تعینات کر دیاگیا ہے۔

Facebook Comments