تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لوئرچترال نوید احمد کو لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے بورڈ آف گورنر میں شامل

چترال( نمائندہ آوازچترال)اسلام آباد میں ہونے والی سالانہ میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر لوئرچترال نوید احمد کو لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے بورڈ آف گورنر میں شامل ہونے کے لئے مدعو کیا گیا ہے، ڈی سی چترال نوید احمدنے اس دعوت کو قبول کرلیاہے، اب ڈی سی دوبارہ اس انسٹی ٹیوٹ کا حصہ ہے،ڈی سی چترال نوید احمد نے مذکورہ سکول کی بہتری کے لئے کام کرنے کا وعدہ کیا ہے، مستقبل قریب میں مزید چترالیوں کی حیثیت سے ممبران کو بی او جی میں شامل کیا جائے گا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button