تازہ ترین

54 خواتین ماہرین مضمون کی گریڈ 19 میں ترقی

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی چناؤ بورڈ (پی ایس بی) کی سفارش پر محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے تدریسی کیڈر کی 54 خواتین ماہرین مضمون کی گریڈ 18سے 19 میں ترقی اور ان کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں ٗ ان افسروں کو مختلف سکولوں میں پرنسپل ٗ سینئر انسٹرکٹر ٗ آئی پی ای تعینات کیا گیا ہے ٗ اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق تبدیل ہونے والوں میں بی بی ہارون ٗ یاسمین اختر ٗ فوزیہ برلاس ٗ بی بی شبنم زیب ٗ ناہید بیگم ٗ اظہر جان ٗ فرزانہ جبین ٗ نگہت قاضی ٗ آسیہ سردار ٗ لیلیٰ تبسم ٗ روح الاعین لائقہ ٗ نوشابہ ٗ سمیرا تاج ٗ فرزانہ صفدر ٗ ناہیدہ ٗ سعیدہ مفید ٗ شکیلہ پروین ٗ فوزیہ جمیل ٗ راحیلہ رحمت ٗ فرزانہ بی بی ٗ شبانہ صدیق ٗ بشریٰ بیگم ٗ حمیدہ بانو ٗ صبیحہ ٗ نگینہ سیال ٗ بخت بی بی ٗ نسرین اسلم ٗ بشریٰ بیگم ٗ طاہرہ جبین ٗ عثمت آراء ٗ گل شاہدہ ٗ گوہر ثانی ٗ نور البصر ٗ کوثر تنویر ٗ ثمینہ گل ٗ مسرت فدا ٗ ناجیہ عنبرین ٗ فوزیہ امین ٗ ناز بیگم ٗ فہمیدہ ٗ تسکین بی بی ٗ صدف بشیر ٗ زہرہ بانو ٗ روزینہ ٗ مملکت اور ندا شامل ہیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button