101

4ڈی ایس پیزسمیت متعددپولیس آفیسرز تبدیل

پشاور۔(آوازچترال رپورٹ)محکمہ پولیس خیبر پختونخوا کے سر براہ ڈاکٹر محمد نعیم خان نے گریڈ 18کے پولیس آ فیسر سمیت چار ڈی ایس پیز کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے اعلامیہ کے مطابق ایس پی انو سٹی گیشن ایبٹ آباد عبدالعزیز آفریدی کو ایس پی ایف آ ر پی ہزا رہ ریجن ٗقا ئمقا م ڈی پی او لو ئر کو ہستان محمد سلمان کو قا ئمقا م ایس پی انو سٹی گیشن لو ئر کو ہستان، قا ئمقا م ایڈ یشنل ایس پی ایبٹ آباد قمر حیا ت کو قا ئمقا م ایس پی انو سٹی گیشن ایبٹ آباد اور ڈی ایس پی محمد جمیل اختر کو قا ئمقام ایڈ یشنل ایس پی ایبٹ آباد تعینا ت کر دیاگیا ہے