125

پشاور پولیس میں تمام شولڈر پروموشن کا خاتمہ کردیا گیا

پشاور(آوازچترال نیوز )ایس ایس پی آپریشن پشاور ظہور بابر آفریدی نے ضلع بھر میں تمام شولڈر پروموشن ختم کرنے کو نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے جسکی رو سے ماضی میں شولڈر پروموشن پانیوالے تمام اہلکاروں کی پروموشن کینسل کردی گئی ہے اور انہیں حکم دیا گیا ہے کہ اپنے رینک کے مطابق بیج لگائیں۔ یہ نوٹفیکیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا ہے

Facebook Comments