تازہ ترین

چترال میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں و پہاڑوں پر برفباری

چترال ( نمائندہ آوازچترال ) چترال میں  وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں و پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ برفباری سے شندور روڈ   بند ہو گیا ہے ۔   سور لاسپور میں چار انچ جبکہ شندور پاس پر دس انچ برف پڑی ہے ۔    لٹکوہ کے مقامات شاہ سلیم ، بگوشٹ میں ڈیڑھ فٹ ، موڑکہو سہت ، زیزدی میں تین انچ ، اویر بالا میں آٹھ انچ ، کالاش ویلی شیخاندہ کے بالائی گاءوں بڈوسون میں پانچ انچ اور مڈک لشٹ میں چار انچ برف پڑنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تاہم مستوج اور یارخون ایریا میں بارش رہی ۔  جلانے کے

کڑی مانگ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیاب ہیں

Image may contain: snow, tree, outdoor and nature

کی شدت مزید بڑ ھ گئی ہے ۔    بارش کے نتیجے میں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button