تازہ ترین

حکومت نے بجلی بم گرا دیا،50 فیصد ٹیکس عائد

لاہور ( آوازچترال نیوز) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا ہے۔ جس کے مطابق حکومت نے بجلی کے صارفین کے استعمال شدہ یونٹ کی قیمت کا 50 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت یکم اکتوبر سے آج تک فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پہلے ہی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرچکی

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button