183

ٹنڈر نوٹس

اسپیشل ایجوکیشن سنٹرسوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ چترال

اسپیشل ایجوکیشن سنٹر برائے ذہنی و جسمانی معذور بچے زرگراندہ چترال کو سوختی لکڑی کی سپلائی برائے سال2019.20کے لئے مقامی سوختی لکڑی ڈیلروں سے ٹنڈر مطلوب ہیں۔جوکہ 13نومبر 2019سے 28نومبر2019تک زیردستخطی کے دفتر پہنچ جانی چاہیئے،جو کہ اسی دن 2بجیڈیلروں یا ان کے مجاز نمائندوں کی موجودگی میں کھولے جائیں گے۔زیر دستخطی وجہ بتائے بغیر کسی بھی ٹنڈر یا تمام ٹنڈر مسترد کرنے کا مجاز ہوگا۔اگر اس دن دفتری اوقات کار ٹنڈر ہوا تو دن 2بجے ٹنڈر کھولے جائیں گے اور اگر مقررہ تاریخ کو ٹنڈر نہ ہوا تو دوسرے دن ٹنڈر دفتری اوقات کارمیں کھولے جائیں گے۔

انچارج۔ڈی۔ڈی۔او مرکز
خصوصی تعلیم زرگراندہ چترال
فون نمبر۔0943.413094