تازہ ترین

انتقال پُرملال۔ ….شہزادہ ابراہم ولی انتقال کرگئے۔

چترال( نمائندہ آوازچترال)چترال کے معروف شخصیت شہزادہ ابراہم ولی آف مستوج حال چترال پشاور میں انتقال کرگئے وہ گذشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔جوکہ پشاور میں زیر علاج تھے جہاں وہ بقضائے الہیٰ وفات پاگئے۔انہیں پشاور سے چترال پہنچا کر جمعرات7نومبر کو بعدازنماز ظہر پولو گراونڈ چترال میں نماز جنازہ اداکی جائیگی اور موڑدہ آڑیان میں سپرخاک کردیا جائیگا۔مرحوم شہزادہ افضل ولی آف مستوج کے فرزند ارجمند اور پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل ولی کے بڑے بھائی تھے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button