109

ایم پی اے وزیر زادہ نے ایکسین سی اینڈ ڈبلیو ،سیکرٹری اور ایم ڈی ٹوارزم سے ملاقات

پشاور( آوازچترال نیوز)ایم پی اے وزیر زادہ نے ایکسین سی اینڈ ڈبلیو عثمان،سیکرٹری اور ایم ڈی ٹوارزم سے اُن کے دفتر میں ملاقات کیملاقات میں بیوٹیفیکیشن اف چترال ٹاؤن کے فنڈذ کی منظوری اورچترال ٹاؤن کے اندر انٹرنل روڈز بشمول بلچ،سنگور اورچترال یونیورسٹی روڈ اورچترال بازار کی خوبصورتی کے لئے اقدامات وغیرہ بھی اس میگا پروجیکٹ Image may contain: 3 people, people sitting, screen and indoorمیں شامل ہے ایکسین سی اینڈ ڈبلیو نےملاقات میں ان تمام پروجیکٹس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے اوربروقت مکمل کرنے پر تفصیلی بریفینگ  دی اس سلسلے میں پی سی 1 پر بہت جلد کام کا آغاز کرے گا ایک بیان میں ایم پی اے وزیر زادہ نے کہا ہے کہ مولانہ عبدالاکبر چترالی نے کل ایک پوسٹ کیا تھا جس میں چترال یونیورسٹی روڈ کا تذکرہ تھا۔ جس کے مطابق مذکورہ روڈ پر کام دسمبر میں شروع ہوگا۔بہت اچھی بات ہے اُنہوں نے کہا کہ مولانہ صاحب سے گزارش ہے کہ اگر واقعی میں مذکورہ روڈ پر کام دسمبر میں شروع ہو رہا ہے تو بیوٹیفیکیشن آف چترال کے فنڈذ جو پچھلے سال ریلیز ہو چکے ہیں وہ چترال شہر کے اندر دوسرے پروجیکٹس پر لگائے جایئں گے یاد رہے بیوٹیفیکیشن آف چترال ٹاؤن کیلئے پچھلے سال 37 کروڑ روپے ریلیز ہو چکے ہیں ،جن پر بہت جلد عمل درآمد ہوگا

Image may contain: 2 people, people sitting and indoor

Facebook Comments