252

سابق صدر آل کلرک ایسوسی ایشن چترال شیر رحیم انتقال کرگئے

چترال( نمائندہ آوازچترال)سابق صدر آل کلرک ایسوسی ایشن چترال شیر رحیم سکنہ تورکہو انتقال کرگئے۔مرحوم کو اُجنو میں سپرد خاک کردیا گیا۔موسم کی خرابی اور دشوار گزار راستوں کی وجہ سے تمام دوست احباب سے گزارش کی گئی ہے کہ تعزیت کے لئے اُجنو آنے کی زحمت نہ کریں۔مرحوم کے ایصال وثواب کے لئے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔سوگواران میں رحمت رحیم،آفتاب رحیم،سکندررحیم اور فاروق رحیم شامل ہے۔

Facebook Comments