116

متعدد فی میل پرنسپلوں و انسٹرکٹرزکی تقرریاں و تبادلے

پشاور۔(آوازچترال رپورٹ) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کے مختلف سکولوں اور پائٹ و رائٹ کالجوں میں تعینات گریڈ 19کی متعدد زنانہ پرنسپلوں و انسٹرکٹرز کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق پرنسپل و انسٹرکٹر میں نہایت بیگم، رائٹ درگئی سے پرنسپل جی جی ایچ ایس ایس مردان، تہمینہ اسلم رائٹ صوابی سے پرنسپل جی جی سی ایم ایچ ایس ایس پشاور، بلقیس سیٹھی جی جی سی ایم ایس صوابی سے پرنسپل جی جی ایچ ایس ایس جوگیواڑہ پشاور۔ ، پروین اختر جی جی ایچ ایس ایس تنگی چارسدہ سے پرنسپل جی جی سی ایم ایچ ایس نواں شہر ابیٹ آباد، حنافاطمہ نواں شہر ابیٹ آباد سے پرنسپل جی جی سی ایم ایچ ایس ایس نمبر 1ابیٹ آباد، سیدہ بیگم جی جی ایچ ایس ایس بجا صوابی سے پرنسپل جلالہ مردان، نورین فاروق جی جی ایم ایچ ایس نرسردار مدن خیل لکی مروت سے پرنسپل جی جی ایچ ایس مٹاپوری ڈی آئی خان، سید ہ بانو جی ایس ایس رشگئی نوشہرہ سے جی جی ایچ ایس ایس شاہ ڈھنڈ بابا مردان، نبیلہ صباحت آر رائٹ ڈی آئی خان سے پرنسپل جی جی ایچ ایس ایس پروا ڈی آئی خان اور عفت سلطانہ کو پرنسپل جی جی سی ایم ایس نواں شہر ابیٹ آباد تعینات کر دیا ہے۔

Facebook Comments