آزادی مارچ کے شرکاءفضل الرحمن سے ڈی چوک جانے پر اصرار کرتے رہے ، مولانا نے انہیں کیا کہا ؟
اسلام آباد ( آوازچترال نیوز) آزادی مارچ کے شرکاء مولانا فضل الرحمن سے ڈی چوک جانے پر اصرار کرتے رہے ۔ جمعہ کو جے یو آئی (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ میں پہنچے تو ان کا بھرپور استقبال کیا گیا ،شرکاء نے ڈی چوک ڈی چوک جانے کے نعرے لگائے۔ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے شرکاء کو پر امن رہنے کیلئے کہتے رہے ۔ دوسری جانب آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے ہدایت کہا ہے کہ آزادی مارچ کے پنڈال میں ڈیوٹی پر مامور افسران و جوان اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نگاہ رکھیں ۔ جمعہ کو آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں تمام ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز، اے آئی جیز،ایس پیز نے شرکت کی۔اجلاس سیکورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے منعقد کیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق آئی جی نے کہاکہ پنڈال میں ڈیوٹی پر مامور افسران و جوان اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نگاہ رکھیں ۔ انہوںنے کہاکہ اسلام آباد شہریوں کی سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ پنڈال میں موجود لوگوں کی بھی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنایا جائے۔ انہوںنے کہاکہ اسلام آباد کے شہریوں کی مشکلات دور کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے ۔آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے غیر ضروری رکاوٹیں دور کی جائیں، اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان ہر قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ آئی جی نے کہاکہ اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان کا مورال بلند ہے ،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کرنا ہمارا اولین فرض ہے۔انہوںنے کہاکہ اسلام آباد شہریوں کو خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں اسلام آباد پولیس اپنے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام تر ضروری اقدامات کررہی ہے ۔ موضوعات:آزادی مارچ مولانا فضل الرحمن فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وائیبر آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں نواز شریف کے داماد، اسحاق ڈار کے بیٹے نے دوسری شادی کرلی،سابق وزیراعظم کی بیٹی کا بھی اہم فیصلہ سامنے آگیا نواز شریف کے داماد، اسحاق ڈار کے بیٹے نے دوسری شادی کرلی،سابق وزیراعظم کی بیٹی کا بھی اہم فیصلہ سامنے آگیا تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سلنڈر پھٹنے سے نہیں ہوئی بلکہ ،عینی شاہدین نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا،نیا پنڈورا باکس کھل گیا تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سلنڈر پھٹنے سے نہیں ہوئی بلکہ ،عینی شاہدین نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا،نیا پنڈورا باکس کھل گیا سانحہ تیز گام ایکسپریس ، اسلام آباد میں آزادی مارچ کا جلسہ ملتوی ، اب یہ جلسہ کب ہوگا؟اپوزیشن نے اعلان کردیا سانحہ تیز گام ایکسپریس ، اسلام آباد میں آزادی مارچ کا جلسہ ملتوی ، اب یہ جلسہ کب ہوگا؟اپوزیشن نے اعلان کردیا ٹرین پر بیٹھنے سے پہلے تمام سلنڈروں سے گیس نکا ل دی گئی تھی ،پھر آگ کیسے لگی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا، جاں بحق افراد کی تعداد افسوسناک حد تک بڑھ گئی ٹرین پر بیٹھنے سے پہلے تمام سلنڈروں سے گیس نکا ل دی گئی تھی ،پھر آگ کیسے لگی؟بڑا انکشاف سامنے آگیا، جاں بحق افراد کی تعداد افسوسناک حد تک بڑھ گئی ن لیگ کی جانب سے جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان لیکن فضل الرحمن نے کچھ اور ہی بات کہہ دی ، متحدہ اپوزیشن میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ن لیگ کی جانب سے جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان لیکن فضل الرحمن نے کچھ اور ہی بات کہہ دی ، متحدہ اپوزیشن میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے آگ پر قابو پالیا گیا،بوگیوں کے اندر گئے تو کیا مناظر دیکھے ؟ریسکیو اہلکاروں نے بتا دیا آگ پر قابو پالیا گیا،بوگیوں کے اندر گئے تو کیا مناظر دیکھے ؟ریسکیو اہلکاروں نے بتا دیا آزادی مارچ اسلام آباد ایکسپریس وے پہنچ گیا،شرکاءکی تعداد کتنی ہے؟ نجی ٹی وی کی رپورٹ، بڑا دعویٰ کردیا آزادی مارچ اسلام آباد ایکسپریس وے پہنچ گیا،شرکاءکی تعداد کتنی ہے؟ نجی ٹی وی کی رپورٹ، بڑا دعویٰ کردیا اسلام آباد پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان دھمکیوں پر اتر آئے ،انتہائی خطرناک اقدام کا اعلان کردیا اسلام آباد پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان دھمکیوں پر اتر آئے ،انتہائی خطرناک اقدام کا اعلان کردیا پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں نے باپ کو قتل کر دیا پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں نے باپ کو قتل کر دیا ریل گاڑی میں سلنڈر کہاں سے آئے؟ خوفناک حادثے کا ملبہ مسافروں پر ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی ریل گاڑی میں سلنڈر کہاں سے آئے؟ خوفناک حادثے کا ملبہ مسافروں پر ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی دو نہیں ایک پاکستان ،حکومت نےنواز شریف کو عدالتی حکم پر دیا جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا دو نہیں ایک پاکستان ،حکومت نےنواز شریف کو عدالتی حکم پر دیا جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا مولانا فضل الرحمان پر حملے کیلئے دہشت گردو ں کی منصو بہ بند ی کا انکشاف،حملے کیلئے کیا استعمال کیاجاسکتاہے؟انٹیلی جنس رپورٹ،خبردارکردیاگیا مولانا فضل الرحمان پر حملے کیلئے دہشت گردو ں کی منصو بہ بند ی کا انکشاف،حملے کیلئے کیا استعمال کیاجاسکتاہے؟انٹیلی جنس رپورٹ،خبردارکردیاگیا