175

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپرچترال نے مکی لشٹ بونی کے مقام میں سرکاری اراضی پرغیرقانونی قبضے کوختم کرنے کا نوٹس جاری

اپرچترال(آوازچترال نیوز)ڈپٹی کمشنر اپرچترال شاہ سعودکی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپرچترال معظم خان کی سربراہی میں تحصیلدار مستوج رب نواز لوکل پٹوریان نے مکی لشٹ بونی کے مقام میں سرکاری اراضی پرغیرقانونی قبضے کوختم کرنے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے تما م تجاوزات ہٹادی گئی۔جس پرعلاقے کے عمائدین کی طرف سے ڈپٹی کمشنر اپرچترال شاہ سعود اورایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپرچترال معظم خان کواپرچترال میں امن ومان کے قیام سرکاری اراضی پرغیرقانونی قبضے اورتجاوزات کے خاتمے قانونی رٹ بحال کرنے سمیت دیگر اقدامات کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے

Facebook Comments