تازہ ترین
مقدمہ درج۔۔۔ بہاولپور پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کر لیا جائے
اسلام آباد ( آوازچترال نیوز)فضل الرحمان کیخلاف ایک سال پرانے مقدمے کے مدعی نے انہیں گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق درج مقدمے کے مدعی کلیم اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو مقامی عدالت نے ایک سال پہلے اشتہاری قرار دیا تھا ۔ مدعی نے پروزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بہاولپور سے پہنچتے ہی گرفتار کر لیا جائے ۔ واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف مقدمہ 16 ایم پی اور آر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج
Facebook Comments