131

انتقال پُرملال ..رحمت غفور بیگ کی والدہ مخترمہ انتقال کرگئی۔

چترال( نمائندہ آوازچترال)بکامک کے رحمت غفور بیگ کی والدہ مخترمہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ اتوار27اکتوبر کودوپہر دو بجے بکامک میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ رحمت غفور بیگ،محمد نادر بیگ،مسرت بیگ کی والدہ محترمہ،نوید احمد بیگ،فیصل احمد بیگ،اویس احمد بیگ،اورفواد احمد بیگ کی دادی تھی۔

Facebook Comments