تازہ ترین
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزان سمسٹر2019 کے داخلے 25 اکتوبر 2019 کو اختتام پزیر ہورہے ہیں
چترال(نمائندہ آوازچترال)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزان سمسٹر2019 کے داخلے 25 اکتوبر 2019 کو اختتام پزیر ہورہے ہیں داخلے کے خواہشمند طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آخری تاریخ سے قبل ہر صورت اپنے داخلے مجاز بنکوں کی شاخوں میں جمع کروائیں۔ یونیورسٹی کے جاری طلباء طالبات بھی اپنے سمسٹر کے داخلے یونیورسٹی کی طرف سے جاری کیئے گئے فارمز کے زریعے اخری تاریخ سے قبل جمع کروائیں۔ داخلوں میں مذید توسیع نہیں کی جائے گی۔
Facebook Comments