22

برنس کے مقام پر کار حادثہ ایک شخص جان بحق

چترال( نمائندہ آوازچترال) داڑوم گول برنس کے مقام پر کرولا کارگہری کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص جان بحق ہوا ہے جس کی شناخت واحد گل ولد تازہ گل ساکن کالونی تورمن خال تمرگرہ سے بتائی جارہی ہے۔

No photo description available.