تازہ ترین

پی ٹی آئی ضلع چترال کےصدر عبداللطیف کی والدہ سپرد خاک،نماز جنازہ میں پارٹی ورکروں اور سیاسی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت

چترال ( نمائندہ آوازچترال) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے صدر عبداللطیف اورپشاورکے اسلام آبادبازار میں ممتاز کاروباری شخصیت عبدالرزاق کی والدہ طویل علالت کے بعد جمعرات کے روز نیچھاغ اویر میں انتقال کرگئی۔انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ نمازجنازہ میں پارٹی ورکروں اور دوسرے سیاسی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button