تازہ ترین
چترال . نیب پشاور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رفیع الدین پشاور میں اتقال کرگئے
چترال(نمائندہ چترال )چترال سے تعلق رکھنے والے نیب پشاور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رفیع الدین حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے آج صبح پشاور میں اتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ 16اکتوبر کو رات ساڑھے آٹھ بجے بلچ پائین میں ادا کی جائیگی۔ سوگواران میں مصباح الدین والد،سمیع الدین بھائی،محمدصفدر ولی خان،شجاعت ولی خان،فاروق ولی خان چچا شامل ہیں۔
Facebook Comments