تازہ ترین

ڈی لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج جنگ بازار سیکشن پیر کے روزکھلے گا, سینگور اور دولومچ کا مین سیکشن آئندہ چند دنوں میں کھول دئیے جائیں گے۔

چترال ( نمائندہ آوازچترال) جی ڈی لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کا جنگ بازارسیکشن پیر کے روز سے دوبارہ کھلے گاجو کہ گزشتہ ہفتے کشیدہ حالات کے باعث بند کردئیے گئے تھے۔ ڈپٹی کمشنر چترال لویر نوید احمد نے میڈیا کو بتایاکہ سکول کے پرنسپل مس کیری نے سکول کے مختلف سیکشنوں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق پیر کے دن صر ف جنگ بازار سیکشن کھلے گا جبکہ سینگور اور دولومچ کا مین سیکشن آئندہ چند دنوں میں کھول دئیے جائیں گے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button