ایون گیس سلنڈر دھماکے اور آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی | Awaz-e-Chitral

Home / تازہ ترین / ایون گیس سلنڈر دھماکے اور آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی

ایون گیس سلنڈر دھماکے اور آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی

چترال(نمائندہ آوازچترال) ایون میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے اور آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی۔ پشاور کے ایک برن سینٹر میں منظور احمد کی اہلیہ اور ایک بیٹے کی موت ہوگئی ہے۔اس سے قبل اس خاندان کے تین افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے تھے۔ مولدہ ایون میں شاکر اللہ کے گھر میں ہونے والے دھماکے اور آگ نے کنبہ کے 8 افراد کو زخمی کردیا تھا۔ چترال میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے انہیں پشاور منتقل کردیا گیا۔

error: Content is protected !!