تازہ ترین
لینگ لینڈ سکول و کالج کو فی الفور کھولا جائے بصورت دیگر جمعیت ان کے خلاف بھر پوراقدامات اٹھانے پر مجبور ہوجائیگی۔چترال اقبا ل الدین
چترال(نمائندہ آوازچترال)لینگ لینڈ سکول و کالج کے اساتذہ اور پرنسپل اپنے معاملات ٹیبل پر حل کرے۔بصورت دیگر جمعیت ان کے خلاف بھر پوراقدامات اٹھانے پر مجبور ہوجائیگی۔ان خیالات کا اظہار ناظم اسلامی جمعیت طلبہ چترال اقبا ل الدین نے ایک اخباری بیاں میں کہا ہے۔کہ آج مذکورہ سکول کا دورہ کیا اور وہاں موقع پر موجود طالب علموں جو سکول بند ہونے پر گھر جارہے تھے ملاقات کی۔ ان کے موقف سنا اور مذکورہ سکول و کالج کے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ سکول کو فی الفور کھولا جائے۔اور ان کی قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچایا جائے
بصورت دیگر جمعیت ان کے خلاف بھر پوراقدامات اٹھانے پر مجبور ہوجائیگی
Facebook Comments