تازہ ترین

گریڈ 19کے 17پرنسپل مختلف سکولوں میں تعینات

پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے گریڈ 19کے 17پرنسپلوں کی صوبے کے مختلف سکولوں میں تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق حمید اللہ کو پرنسپل جی ایچ ایس ایس لاسان تھکرال مانسہرہ ٗ عبدالحق کو جی ایچ ایس طوطاکان ملاکنڈ ٗ ظفر ارباب عباسی کو چتہ بٹہ مانسہرہ ٗ طاؤس خان کو جی ایچ ایس ایس ماشہ منصور لکی مروت ٗ بخت اللہ شاہ کو جی ایچ ایس ایس ناری پانوس کرک ٗ عارف اقبال کو جی ایچ ایس ایس چنائی صوابی ٗ گل ظاہر شاہ کو جی ایچ ایس ایس شاہدان بانڈہ کرک ٗ فیض حسین کو جی ایچ ایس ایس پبنی صوابی ٗ سید حسین کو جی ایچ ایس ایس جلاکہ میلہ اورکزئی ٗ فضل محمد کو جی ایچ ایس ایس شرینگل دیر اپر ٗ فرید اللہ کو جی ایچ ایس ایس کوٹ نجیب اللہ ہری پور ٗ سلطان محمد کو جی ایچ ایس ایس غلنئی مومند ٗ نور عمل خان کو جی ایچ ایس ایس بازید خیل اورکزئی ٗ ریاض بہار کو جی ایچ ایس شگئی جمرود خیبر ٗ شیر دراز خان کو جی ایچ ایس ایس مایار جندول دیر لوئر ٗ اعجاز خان کو جی ایچ ایس ایس سیراج بالا دیر لوئر اور محمد عارف کو پرنسپل جی ایچ ایس ایس جان خان کلے خیبر تعینات کردیا گیا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button