تازہ ترین
دروش میں پیسکو سب آفس کا، قیام چترال میں ٹرانسفارمر ورکشاپ کی منظوری، ٹرانسفارمر اپگریڈیشن کیبیش قدر اعلانات۔انجینئر خالد خان
چترال (نما یندہ آوازچترال ) سپرنٹنڈنگ انجینئر پیسکو سوات سرکل انجینئر خالد خان نے پیسکو سب ڈویژن چترال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ جس میں انہوں نے صارفین کے شکایات سنے اور انہیں موقع پر حل کرنے کے احکامات کے علاوہ چترال میں دیگر اہم اعلانات بھی کئے۔ جن میں دروش میں پیسکو سب آفس کا، قیام چترال میں ٹرانسفارمر ورکشاپ کی منظوری، ٹرانسفارمر اپگریڈیشن کیبیش قدر اعلانات شامل ہیں۔ سپرنٹنڈنگ انجینئر کے اعلانات پر عمائدین علاقہ اور صارفین نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا اور اپنے اظمینان کا اظہار کیاہے۔
Facebook Comments