66

پاکستان پیپلز پارٹی لوئرچترال کے زیر اہتمام ملک بھر میں مہنگائی،بے روزگاری اور ضلع چترال میں ترقیاتی کاموں کی بندیش کے خلاف احتجاجی جلسہ

چترال(نمائندہ آوازچترال)پاکستان پیپلز پارٹی لوئر کے زیر اہتمام پرانہ پی آئی چوک چترال میں ملک بھر میں مہنگائی،بے روزگاری اور ضلع چترال میں ترقیاتی کاموں کی بندیش کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کیں۔مقررین نے مہنگائی،ہسپتالوں اور ایجوکیشن میں نجکاری ترقیاتی کاموں کی بندیش اور بے روزگاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مزید مشکلات سے دوچار کرنے پر حکومت سے فوری طورپر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔احتجاجی جلسہ سے محمد حکیم ایڈوکیٹ،شریف حسین،عالم زیب ایڈوکیٹ،قاضی سجاد ایڈوکیٹ،شیرجوان،صدر تجار یونین اور امیر جمعیت علماء چترال مولانا عبدالرحمن نے خطاب کیا۔

Image may contain: 1 person, on stage and standing

Image may contain: 9 people, including Iqbal Hayat and Sharif Hussain, people standing and outdoor

Image may contain: 8 people, including Ghulam Akbar, outdoor

Image may contain: 17 people, including Zarmast Khan and Shahzad Alam, people smiling, people standing, crowd and outdoor

Facebook Comments