62اے ایس پیز کی خدمات ایف سی اور صوبوں کے حوالے
پشاور(آوازچترال رپورٹ)۔وفاقی حکومت نے 29اے ایس پیز کی خدمات ایف سی جبکہ 33اے ایس پیز کی خدمات صوبوں کے حوالے کر دی ہیں گریڈ 17کے 62اے ایس پیز کے تبادلے ایف سی اور چاروں صوبائی حکومتوں میں کئے گئے ہیں فرنٹیئر کانسٹیبلری میں تعینات گریڈ 17کے 33اے ایس پیزکی خدمات واپس چاروں صوبوں کے حوالے کردی گئی ہیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ایف سی سے اپنے صوبوں کو واپس جانے والوں میں کامران حمید، نوشیروان علی،ابریز علی عباسی، زاہدہ پروین، محمد شعیب مسعود، ثاقب رشید، حافظ کامران اصغر، حماد ہمایون، فیضان علی، کامران عامر خان، ڈاکٹر محمدرضا تنویر، محمد وقار عظیم، اویس شفیق، دانیال احمد جاوید، ہارون جاوید جوئیہ،رضوان طارق، حسن جہانگیر، حمزہ امان اللہ، حسن جاوید بھٹی، محمد معروف عثمان، زوہیب نصر اللہ رانجھا، عبدالطیف، عمران خان، انیل حیدر، خان زیب، عبدالخالق، عمارہ شیرازی، سنگھار، محمد عثمان ٹیپو، بشریٰ جمیل، آصف بہادر، اکرام اللہ،جبکہ گریڈ سترہ کے جن 29اے ایس پیز کو ایف سی میں تعینات کردیا گیاہے۔ ان میں حنا نیک بخت، فرحان خان، محمدآصف رضا، محمد اظہر، فریال فرید، محمد شعیب، سلیم شاہ، مس آمنہ بیگ، مس عائشہ گل، مس حنا منیر،علی رضا، صدام حسین، اخلاق اللہ، زرین عاصم، زرین اللہ، میر روہل خان، ناصر محمود، محمد سلمان لیاقت، ارسلان زاہد، محمد قاسم خان، اے ایس پی گلبہاراحمدزونیر چیمہ ٗ اے ایس پی حیات آباد علی حیدر ٗ سعود خان، عثمان منیر، محمدنبیل، حیدرعلی، غیور احمد خان، مس انعم فریال افضال، اورمس صائمہ روف شامل ہیں۔