تازہ ترین

امریکہ کے بعد پاکستان نے بھی ایران پر پابندیاں عائد کردیں،کمپنیوں کو سخت ہدایات جاری

اسلام آباد( آوازچترال نیوز)اوگرا نے خریداروں کو ایران سے ایل پی جی درآمد کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے خریداروں کو ایران سے ایل پی جی درآمد کرنے سے روک دیا ہے،اس سلسلے میں گزشتہ روز ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوںاور ایل پی جی ٹرمینلز کو ہدایات جاری کردی گئیں،جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باعث ایران سے ایل پی جی درآمد نہ کی جائے۔اوگرا نے کہا کہ پاکستانی کمپنیاں ایران پر پابندیوں کے خطرات سے آگاہ

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button